chat
Ask Fund Manager
Sending

پاکستان پینشن فنڈ

PPF_FORM_Urdu
Sending

انویسٹمنٹ کا مقصد

فنڈ کی انویسٹمنٹ کا مقصد ایکویٹی کے پورٹ فولیو، شارٹ ٹرم ڈیٹ اور منی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے منصوبو کے ذریعے انویسٹرز کو درمیانے درجے کے رِسک سے ریٹرن کی مسلسل ادائیگی ہے.

فنڈ پر وفائل

پاکستان پینشن فنڈ 29 (PPF) جون 2007 کو والنٹری پنشن سسٹم (VPS)کے تحت متعارف کرایا گیا۔ PPFنے اپنی پہلی انویسٹمنٹ 26جولائی 2001 کو ضروری قانونی دستاویزی کاروائیوں اور آپریشنل منظوری کے موصول ہونے کے بعد کی.

PPFایک لچکدار سیونگ انویسٹمنٹ پلان ہے۔ جو پاکستان کی شہریت رکھنے والے ہر فرد کو ایک باقائدہ سستم سے ریٹائرمنٹ کیلئے نہ صرف سیونگ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، بلکہ اُن کے منتخب کردہ انویسٹمنٹ پلان سے ریٹرن اور ٹیکس بینیفٹ کے ساتھ ریٹائرمنٹ سے پہلے، ریٹائرمنٹ پر اور ریٹائرمنٹ کے بعد مختلف قابل قدر سہولتیں پیش کرتا ہے.

VPSکو موجودہ سیونگ فنڈز پر واضح ایڈوانٹیج حاصل ہے۔ جس میں ٹیکس سیونگ، انفرادی ایسٹ ایلوکیشن، کم از کم ایڈمنسٹریشن اور بینیفٹ اسکیموں کی پیچیدگیوں کا نہ ہونا قابل ذکر ہے.

انویسٹرز PPFمختلف ایلوکیشن اسکیموں مین ہے منتخب کرسکتے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک تین سب فنڈز ، اکلویٹی، ڈیٹ اور منی مارکیٹ میں مختلف تناسب سے انویسٹ کی جاتی ہیں.

PPF ایک long only scheme جس میں laveraged investment نہیں کی جاسکتی.