chat
Ask Fund Manager
Sending

ماہانہ انکم پلان

پروفائل

منتھلی انکم پلان اپنے انویسٹرز کو ہر مہینے ملنے والا منافع PIFسے نکالنے کی بے مثال سہولت فراہم کرتا ہے۔

منتھلی انکم پلان کیلئے کام کرتا ہے:

ایم سی بی فنڈزمنتھلی انکم پلان کی گئی انویسٹمنٹ خود بخود پاکستان انکم فنڈ (PIF) میں انویسٹمنٹ ہوجاتی ہے۔ PIF فکسڈ انکم فنڈ ہے جو ریگولر آمدنی کا ذریعہ بنتا ہے اور جس میں اصل سرمائے کی کمی کا امکان انتہائی کم ہوتا ہے۔
PIF کی شرح منافع (Rate of Return) مقرر (Fixex)نہیں ہے۔
انویسٹرز کو ماہانہ بنیاد پر کل منافع کا 90 فیصد ملتا ہے، جبکہ بقایا 10 فیصد انویسٹرکے اکاؤنٹ میں ہی رہنے دیا جاتاہے۔
اس پلان میں سرمایہ کاری صرف 100,000 روپے سے بھی شروع کی جاسکتی ہے۔
منتھلی انکم پلان میں رفتہ رفتہ پاکستان انکم فنڈ کے یونٹس کے قیمت بڑھنے کے ساتھ ساتھ انویسٹمنٹ بھی بڑھتی چلی جاتی ہے۔

اگر مہینے کے آخرمیں PIF کی NAVقیمت، انویسٹمنٹ کی کل ویلیو میں مثلاً 100,000 سے 100,60 روپے ہوجائے تو 540 روپے کے برابر یونٹس کی قیمت انویسٹر کے بینک اکاؤنٹ میں کریڈٹ کردی جاتی ہے اور 60 روپے یا منافع کا 10 فیصد انویسٹر کے فنڈ اکاؤنٹ میں چھوڑدیا جاتا ہے تاکہ اگر فنڈ کیش ڈیوڈینڈرے نو مالی سال کے آخر میں یہ رقم ود ہولڈنگ ٹیکس کیلئے کام آئے۔

مقصد

یہ پلان ایسے انویسٹرز کیلئے نہایت ہی آئیڈیل ہے جو اپنے اصل سرمائے کو محفوظ رکھتے ہوئے ریگولر انکم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اس پلان میں انویسٹرز ہر مہینے اس فنڈ سے اپنا منافع حاصل کرسکتے ہیں۔ اس طرح انویسٹرز اپنی ضروریات کیلئے فائنل سالانہ ڈیوڈنڈ کے انتظار یا اپنے یونٹس کے عوض رقم حاصل کرنے سے بچ جاتے ہیں۔