کیلکولیٹرز

chat
Ask Fund Manager
Sending

فیوچر ویلیو کیلکولیٹر

بہتر مستقبل کیلئے آج ہی سے سیونگز کیجئے. کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ آسان سیونگز آپ کیلئے کیا کچھ کرسکتی ہیں۔ تو یہ جاننے کیلئے ہمارا آسان فیوچر ویلیو کیلکولیٹر استعمال کیجئے!


ایک بار   ہر مہینے

میں اس بات کیلئے زیادہ فکر مند ہوں کہ انویسٹمنٹ کی مدت کے دوران میری انویسٹمنٹ میں معمولی سی کمی بھی نہ ہو۔ ریٹرن سے زیادہ میرے لئے پرنسپل اماؤنٹ کا محفوظ رہنا زیادہ اہم ہے.

معمولی رسک میرے لئے مسئلہ نہیں، میں سمجھ سکتا ہوں کہ میری انویسٹمنٹ میں کمی پیشی ہوسکتی ہے، مگر میں اپنے پرنسپل اماؤنٹ میں زیادہ رِسک نہیں لینا چاہتا.

ایسا نہیں ہے کہ میں بالکل رِسک نہیں لینا چاہتا مگر بہت زیادہ رِسک کا بھی قائل نہیں ہوں۔ اگر زیادہ ریٹرن کا امکان ہو تو میں اپنی اصل انویسٹمنٹ میں کسی ممکنہ کمی کیلئے تیار ہوں.

میں رِسک لینے کا قائل ہوں۔ اگر لانگ ٹرم میں زیادہ پرکشش ریٹرن کا امکان ہو تو میں انویسٹمنٹ میں ممکنہ کمی کے لئے بھی تیار ہوں۔ میں شارٹ ٹرم ریٹرن سے زیادہ لانگ ٹرم ریٹرن میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ لانگ ٹرم ریٹرن میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ اور اگر میرے انویسٹمنٹ کے اصل سرمائے میں کچھ کمی ہوجائے تو میں اپنی انویسٹمنٹ کو اُس وقت تک رکھوں گا جب تک کہ میری انویسٹمنٹ دو بارہ اصلی ویلیو پر آجائے.