iSave

chat
Ask Fund Manager
Sending

خصوصیات

ہم نے کچھ نئی خصوصیات متعارف کرائی ہیں جو آئی سیو کو اور زیادہ بہتر بناتی ہیں!

ایک مختصر جائزہ

اکاؤنٹ بنانے کا عمل

اگر آپ ہم سی بی ۔اے ایچ کسٹمر نہیں ہیں تو آپ آئی سیو استعمال کرکے صرف چند منٹ میں اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
اکاؤنٹ بنانے کیلئے بس New Customerبٹن پر کلک کریں، مطلوبہ معلومات فراہم کریں اور جیسے ہی آپ فارم مکمل کریں گے آپ کا اکاؤنٹ بن چکا ہوگا۔ برائے مہربانی یقینی بنائیں کہ آپ کی فراہم کردہ معلومات بالکل درست ہوں، ورنہ آپ کا اکاؤنٹ میں دشواری پیش آسکتی ہے.

پورٹ فولیو پر ایک نظر:

لاگ اِن کرتے ہی آپ کو اسکرین پر اپنی انویسٹمنٹ کی کل مالیت نظر آئے گی.

ٹرانزیکشنز

آئی سیو پر لاگ ان کرتے ہی آپ کو 3بٹن نظر آئیں گے جو در اصل اگلا مرحلہ ہے۔ آپ نیچے دی گئی 4ٹرانزیکشنز میں انتخاب کرسکتے ہیں:

اکاؤنٹ بنائیے

فنڈ کی تبدیلی

رقم نکلوائیے

انویسٹمنٹ

ادائیگی کی سہولتیں:

انویسٹمنٹ کی درخواست کے بعد آپ دو طرح سے ادائیگی کرسکتے ہیں، چاہیں تو آن لائن ادائیگی کریں یا پھر چیک کے ذریعے.

آن لائن پیمنٹ: انویسٹمنٹ کی درخواست کے بعد آپ دو طرح سے ادائیگی کرسکتے ہیں، چاہیں تو آن لائن ادائیگی کریں یا پھر چیک کے ذریعے۔آن لائن پیمنٹ: اپنے انٹرنیٹ بینکنگ پلیٹ فارم پر لاگ اِن کریں اور پیمنٹ کریں۔ خیال رہے کہ ٹرانزیکشن کیلئے آپ کو ماسٹر رریلیشن شپ نمبر کی ضرورت ہوگی۔ ہر بینک کیلئے یہاں کلک کریں۔ کی ادائیگی کے طریقہ کار

چیک کی وصولی: جب آپ انویسٹمنٹ کررہے ہوں تو اُسی وقت چیک پک اپ کی درخواست کیلئے pay via chequeمنتخب کریں۔
اس کے بعد ہماری ٹیم چیک پک اپ کا وقت طے کرنے کیلئے آپ سے رابطہ کرے گی۔ برائے مہربانی چیک لکھنے کیلئے ہدایات پر عمل کریں اور چیک کے پیچھے اپنا مسٹر ریلیشن شپ نمبر ضرور لکھیں.

میپ نیو اکاؤنٹ

میپ نیو اکاؤنٹ ، سیٹنگ مینو (Setting Menu)میں دستیاب ہے۔ اگر ایم سی بی فنڈزمیں آپ کے ایک سے زیادہ اکاؤنٹ ہیں مگر آپ کو اپنے آئی سیو اکاؤنٹ میں نظر نہیں آرہے تو "Map New Account”استعمال کیجئے اور متعلقہ اکاؤنٹ کی تفصیلات درج کیجئے۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ اگر آگر جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈر ہیں تو آپ کو اکاؤنٹ میں پرنسپل اکاؤنٹ ہولڈر کی دی گئی حد تک ہی پہنچ حاصل ہوگی

اسٹیٹمنٹ آف اکاؤنٹ

اگر آپ کو تفصیلی اسٹیٹمنٹ آف اکاؤنٹ چاہیئے تو اِس آپشن کو استعمال کریں۔برائے مہربانی فنڈ منتخب کریں اور مطلوبہ اسٹیٹمنٹ
کی مدت لکھیں.

اکاؤنٹ سمری

آپ اکاؤنٹ سمری کا آپشن منتخب کرکے انویسٹمنٹ کا بریک اپ، ہر فنڈ کے حساب سے دیکھ سکتے ہیں.

پاس ورڈ کی تبدیلی

اکاؤنٹ سیکیوریٹی کے مقصد سے آپ اپنا پاس ورڈ کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں، بشرطیکہ نیا پاس ورڈ ہماری پالیسی کے مطابق ہو۔
پاس ورڈ پالیسی جاننے کیلئے یہاں کلک کریں.

، سسٹمیٹک انویسٹمنٹ پلان کو کہا جاتا ہے۔
جو آپ کو آٹو میٹڈ انویسٹمنٹ کی درخواست کہ سہولت دیتا ہے جس پر آپ پہلے پنی پسند کے فنڈ میں سے دی گئے مدتوں میں سے منتخب ایک مدت کرسکتے ہیں۔
آپ ہر SIPکو ایک نام دے سکتے ہیں جو در اصل آپ کی سیونگ کا مقصد ظاہر کرے گا۔
پہلے سے طے شدہ انٹرویل پر SIPسسٹم ایک فارم بنائے گا جس کی تصدیق email آپ کو موصول ہوگی، اس کے بعد آپ اپنے بینک کے MRنمبر کو استعمال کرکے ادائیگی کرسکتے ہیں۔ SIPکے بارے میں مزید معلومات کیلئے یہاں کلک کریں