سرمایہ کاروں کی تفصیلات
فرم ریجسٹریشن نمبر: 0041649
کمپنی کی ریجسٹریشن کی تاریخ: 30 اگست 2000
نیشنل ٹکس نمبر: 0-1183370
پینشن فنڈ منیجر
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تعداد: SECP / PW / Reg-01/2007
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تاریخ: 8 جنوری 2007
ایسٹ منیجر سروسز
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تعداد: AMCW / 03 / MCBAHSIL / AMS / 01/2019
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تاریخ: 22 اگست 2019
انویسٹمنٹ ایڈوائزری سروسز
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تعداد: AMCW / 04 / MCBAHSIL / IAS / 03/2019
کمپنی کو جاری کردہ لائسنس کی تاریخ: 22 اگست 2019
ایم سی بی -عارف حبیب سیونگ اینڈ انوسیٹمنٹ لمیٹڈکا شمار عوامی مفاداتی کمپنی میں ہوتا ہے۔
ایم سی بی -عارف حبیب سیونگ اینڈ انویسٹمنٹ لمیٹڈ
دوسری منزل ، آدم جی ہاؤس ، آئی آئی چندریگر روڈ ، کراچی
فون:
(+9221) 11-11-622-24 (11-11-MCB-AH)
(+9221) 111-468378 (111-INVEST)
ای-میل: info@mcbah.com
آخند فوربز
D-21، بلاک 4، اسکیم 5، کلفٹن، کراچی۔
باوانی اینڈ پارٹنر
3rd & 4th فلور، 68-C، گلی نمبر 13، بخاری کمرشل ایریہ،
فیز – IV، ڈی ایچ اے، کراچی۔
شئیر رجسٹرار ڈیپارٹمنٹ
سی ڈی سی شئیر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ،
سی ڈی سی ہاؤس، 99-B، بلاک B،
ایس۔ایم۔سی۔ایچ۔ایس، شاہراہِ فیصل،
کراچی – 74400
فون: (92-21) 111-111-500
فیکس: (92-21) 34326053
ای-میل: info@cdcsrsl.com
اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی
اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر 1 سی، آئی آئی چونڈریگر روڈ، سٹی ریلوے کالونی، کراچی، پاکستان
ایم سی بی – عارف حبیب سیونگز اینڈ انویسٹمنٹس لمیٹڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج(PSX) میں شناختی علامت: MCBAH
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا لنک: www.psx.com.pk
صنعت کی رکنیت
میوچل فنڈ ایسوسیشن اف پاکستان
، 2nd فلور، قسم کورٹ،
بلاک -5، کلفٹن،
کراچی۔
متعلقہ اداروں کی تفصیلات
ایم سی بی پاکستان کے اولین بینکوں میں سے ایک ہے، جسکا افتتاح 1947 میں ہوا،اور1991 میں یہ نجی ادارے میں تبدیل ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے بینک نے 2006 میں عالمی سرمایہ کاری رسیدیں (GDR)جاری کیں۔یہ پہلا پاکستانی بینک ہے جس نے اپنی سرمایہ کاری رسیدیں (GDR) لندن اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں ڈلوایا۔ 2008میں، بینک نے ملائشیا کے مے بینک کے ساتھ اس حکمتِ عملی کے تحت شراکت کرلی کہ مے بان عالمی ٹرسٹ (لبؤان) برہاد، 20% کی حصہ دار ہوگی۔
سندیافتہ جماعت کاملک | دلچسپی کا انعقاد % | |
---|---|---|
2020 | ||
ایسوسی ایٹس | ||
یورونیٹ پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ (31 دسمبر 2020 کو غیر آڈیٹ شدہ) | پاکستان | 30% |
آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ (30 ستمبر 2020 کو غیر آڈیٹ شدہ) | پاکستان | 20% |
ماتحت اداروں | ||
ایم سی بی اسلامی بینک لمیٹڈ (31 دسمبر 2020 کی بنیاد پر غیر آڈیٹ) | پاکستان | 100.00% |
ایم سی بی عارف حبیب بچت اور سرمایہ کاری لمیٹ (30 جون 2020 کو غیر آڈیٹ شدہ) | پاکستان | 51.33% |
ایم سی بی غیر بینک کریڈٹ آرگنائزیشن بند جوائنٹ اسٹاک کمپنی (31 دسمبر 2020 کو غیر آڈیٹ شدہ) | آذربائیجان | 99.4% |
ویب سائٹ: www.mcb.com.pk
عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ (AHCL) پاکستان کے بڑے کاروباری اداروں کی ایک ہولڈنگ کمپنی ہے۔ اس کمپنی کی ساکھ، کھاد اور کیمیکل، مالی خدمات، تعمیراتی سامان، صنعتی سامان جیسے اداروں میں بہت اچھی ہے، اور عارف حبیب کارپوریشن جلد ہی عالمی سطح پر خود کو منوانے کے مواقع بھی ڈھونڈھ رہی ہے۔ کمپنی نے اپنی بنیادی قابلیت کو استعمال کرتے ہوئے سری لنکا کی ایکوٹی بروکریج کمپنی کے ساتھ سرمایہ کاری کی ہے اور ساتھ ہی متحدہ عرب امارات کے ایک تبادلہ کمپنی کی رکنیت لی ہے جو مختلف اشیاء کے تبادلہ کا کام کرتی ہے۔ عارف حبیب کارپوریشن نے وقت کے ساتھ کافی قومی اور علاقائی انعامات حاصل کئے ہیں،انکی بہترین مالی کارگردگی، اداروں کی بہترین تنظیم، اور صاف شفاف مالی حالات کی عکاسی کے عوض میں جو عارف حبیب کی تجربہ کار اور قابلِ بھروسہ کام کرنے والوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔
عارف حبیب کا نام ان اونچائیوں کو اپنی انتھک محنت اور شراکت داروں کے ساتھ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ کمپنی کے پاس اثاثوں کے انتخاب اور مارکیٹ کے حوالے سے فیصلے لینے کے لئے اعلی معیار کے طریقے موجود ہیں، جن سے اس کمپنی کو اپنی ساکھ اور متعلقہ کمپنیوں کے لاکھوں ڈالر کے اثاثوں کو منظم رکھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
عارف حبیب کارپوریشن اور اس کی متعلقہ کمپنیوں کو سنبھالنے اور انکا انتظام دیکھنے کے لئے یہاں بہت سا تجربہ کار اور اہل عملہ موجود ہے، جو کہ اس ادارے کی طاقت ہے، اور اسی طاقت کو مزید بڑھانے کے لئے کمپنی اپنے ہر شعبے میں اور کام کے ماحول میں مستقل طار پر بہتری لانے کی کوشش کر رہی ہے، متحرک اور توانائی بخش ثقافت پر زور دے رہی جس سے کام اور ماحول میں جدت کی آمیزش ہو سکے۔
انتظامیہ ٹیم اس بات کی ذمہ دار ہے کہ اس کمپنی کے شراکت داروں اور کمپنی کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور برقرار رہیں۔
ای ایچ سی ایل عارف حبیب گروپ کی علم بردار کمپنی ہے جو 14، نومبر 1994، میں 40 ملین کی مالیت کے ساتھ کمپنیز آرڈیننس 1984, کے تحت پبلک لمیٹڈ کے طور پرشامل کی گئی تھی۔
میں کمپنی کو پاکستان کے تینوں اسٹاک مارکیٹوں میں شامل کیا گیا اور اسکے دس لاکھ شئیرز عام پبلک کے لئے کھولے گئے 80 روپے کے حساب سے اور80 ملین کمائے گئے۔ اس کمپنی کو “کراچی اسٹاک ایکسچینج ٹاپ 25 کمپنیز آوارڈ ” سے بہت سالوں تک نوازا جاتا رہا۔ وقت گزرنیکے ساتھ ساتھ، اے ایچ سی ایل نے خود کو کم سے کم رسک لینے اور ایک بہترین اثاثے منظم کرنے والی کمپنی کے طور پر ثابت کیا ہے۔
کمپنیوں کے نام | شیئر ہولڈنگ |
---|---|
ماتحت اداروں | |
– عارف حبیب لمیٹڈ، ایک بروکریج ہاؤس | 69.44% |
– سچل انرجی ڈیولپمنٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ہوا سے بجلی پیدا کرنے والا | 85.83% |
– بلیک گولڈ پاور لمیٹڈ، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والی کمپنی | 100.00% |
ایسوسی ایٹس | |
– ایم سی بی – عارف حبیب بچت اور سرمایہ کاری لمیٹڈ پنشن فنڈ مینیجر، اثاثہ جات کا انتظام کرنے والی کمپنی اور سرمایہ کاری کا مشیر | 30.09% |
– پاکراب فرٹیلائزرز لمیٹڈ، ایک کھاد کمپنی | 30.00% |
– فاطمہ فرٹیلائزرز لمیٹڈ، ایک کھاد کمپنی | 15.19% |
دوسرے | |
– خبیر فنانشل سروسز (پیویٹ) لمیٹڈ | 5.00% |
– سنبز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | 4.65% |
ویب سائٹ: www.arifhabibcorp.com
سرمایہ کاروں سے متعلق سوالات
جناب الطاف احمد فیصل
ای-میل: com.secretary@mcbah.com
فون نمبر: (+9221) 11-11-622-24 (11-11-MCB-AH)
پتہ: دوسری منزل ، آدم جی ہاؤس ، آئی آئی چندریگر روڈ ، کراچی ، پاکستان
آپ نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کرکے بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں
دستبرداری: اگر ہماری طرف سے آپ کی شکایت کا ازالہ صحیح سے نہیں ہوا ہے، تو آپ اپنی شکایات سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں درج کرواسکتے ہیں۔ تاہم، اس بات کو مد، نظر رکھیں کہ ایس ای سی پی صرف وہی شکایات درج کرے گی جو کمپنی کے میں پہلے درج کروائی جا چکی ہوں اور ان کا ازالہ ناہوا ہو۔ لہذا ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کی قابلیت پر نا اترتی ہوں ان پر کوئی ایکشن نہین لیا جائے گا۔
سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج
کمیشن آف پاکستان
این آئی سی بلڈنگ،
جناح ایوینیو،
اسلام آباد، پاکستان
پی اے بی ایکس: +92-51-9207091-4,
فیکس: +92-51-9100454, 9100471,
ای-میل: webmaster@secp.gov.pk,
ویب سائٹ: www.secp.gov.pk