Go Digital

chat
Ask Fund Manager
Sending

فوری رجسٹریشن

صرف چند منٹوں میں رجسٹریشن مکمل ۔ نہ فارم بھرنے کی ضرورت نہ برانچ جانے کی۔ ابھی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور شروع کریں۔

null

رجسٹریشن بہت آسان

ہمیں صرف آپ کے رجسٹریشن نمبر (جو آپ کے اسٹیٹمنٹ سے حاصل کیا جاسکتا ہے)، ای میل ایڈریس اور CNIC نمبر کی ضرورت ہے۔
null

موجودہ انویسٹمنٹ خودبخود Isave میں ٹرانسفر

کسی مینوئل ورک کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کی انویسٹمٹ خود بخود Isaveاکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہوجاتی ہے۔
null

کسی بھی وقت ، کسی بھی جگہ سے لاگ اِن:

جب چاہیں، جہاں چاہیں ایک پر لاگ اِن کریں اور اپنی انویسٹمنٹ پر اپنی مرضی سے کام کریں۔

کوئی سیلز لوڈ نہیں

اب جب بھی آپ Isaveمیں انویسٹمنٹ کریں گے تو کبھی بھی کوئی سیلز لوڈ نہیں ہوگا۔ یعنی اگر آپ 1000روپے انویسٹمنٹ کریں گے تو آپ کے اکاؤنٹ میں1000روپے ہی جائیں گے۔ نہ کوئی سرپرائز نہ کوئی پوشیدہ چارجز۔

تیز ترین اور آسان ٹرانزیکشنز، بغیر پیپر ورک کے ۔

null
صرف چند سیکنڈز میں انویسٹمنٹ کریں
null
صرف چند سیکنڈز میں انویسٹمنٹ ایک فنڈ سے دوسرے کسی بھی فنڈ میں منتقل کریں۔
null
ریگولر آٹو میٹک انویسٹمنٹ کیلئے سسٹمیٹک انویسٹمنٹ پلان (SID)بنائیے۔

انویسٹمنٹ تک آپ کی فوراً پہنچ اور دیکھ بھال

null
اپنی انویسٹمنٹ کی کارکردگی کے بارے میں جانئے۔
null
ہر اُس فنڈ کے پورٹ فولیو اور ریٹرن کے بارے میں جانئے جس میں آپ نے انویسٹمنٹ کیا ہے۔
null
ڈیوڈنڈ کی وصولی سے NAVریٹ تک آپ کے پورٹ فولیو کے بارے میں تمام معلومات آپ کی پہنچ می

فوری الرٹس

null
ہم آپ کو مارکیٹ کی صورتحال سے ہر وقت باخبر رکھتے ہیں۔
null
اپنے آنے والے سسٹمیٹک انویسٹمنٹ پلان (SID)کے بارے میں جانئے ۔

صرف ایک نظر میں اپنے پورٹ فولیو کی کارکردگی جانئے

null
صرف ایک صفحے پر ہی اپنے پورٹ فولیو کی ساخت اور دیگر تفصیلات کے بارے میں جانئے۔
null
گرافکس سے آپ کو مستقبل میں انویسٹمنٹ کے فیصلوں میں آسانی ہوگی۔

تیز ترین اور آسان انویسٹمنٹ ، بغیر پیپر ورک کے!