ارب پتی بنیں

chat
Ask Fund Manager
Sending

ارب پتی بنیں

جلد سیونگ اسٹارٹ کریں

باقاعدگی سے اپنے پہلے ملین کی طرف قدم بڑھائیں!

آئی سیو ۔ زندگی کے اہم منصوبوں میں آپ کے ساتھ

شادی کی تیاری

گھر خریدیں

گاڑی خریدیں

اعلیٰ تعلیم کا حصول

حساب لگائیے، آپ کو اپنے اہم مقاصد کیلئے کتنی رقم چایئے

3 Mins Account Opening

صرف 3منٹ میں آئی سیو اکاؤنٹ کھلولئے!

پاکستان میں پہلی بار اب آپ میوچل فنڈز میں آن لائن انویسٹمنٹ کرسکتے ہیں۔ آئی سیو ایک ڈیجیٹل سیونگ پلیٹ فارم ہے جہا ں آپ آن لائن ہی اپنا میوچل فنڈ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ یعنی پیپر ورک سے چھٹکارا۔

کسی بھی وقت کسی بھی جگہ سے اپنی انویسٹمنٹ پر کام کیجئے اور اپنی انویسٹمنٹ کو زیادہ سے زیادہ منافع بخش بنائیے۔

اب اکاؤنٹ بنائیے

میں نے جب بھی اپنی محنت سے کمائی گئی رقم کو انویسٹمنٹ کرنے کا سوچا تو میں کنفیوز ہوگئی۔ پھر میری ایک دوست نے جو ایم سی بی فنڈزمیں کام کرتی ہے، مجھے سائن اپ کرنے پر قائل کیا۔ ایم سی بھی عارف حبیب کی طرف سے مجھے مسلسل فالو اپ کالز آتی رہیں۔ میں نے لاکھوں سوالات پوچھ ڈالے جن کے ایم سی بھی عارف حبیب کی ٹیم نے بہت وضاحت سے جوابات دیئے۔ میں ایم سی بی فنڈزکی سروس سے بھی مطمئن ہوں اور خوش ہوں کہ انویسٹمنٹ کرنے کا میرا فیصلہ بالکل ٹھیک تھا!

فوزیہ ظفر
لیڈ ملک – سوشل سی ایکس این

آئی سیو نے تو پورے میوچل فنڈ کو ہی آن لائن کردیا۔ انویسٹمنٹ ہو، اپنے اکاؤنٹ کو مینیج کرنا ہو یا کیش نکالنا ہو۔ یہ سب کچھ آن لائن بینک اکاؤنٹ کی طرح بہت آسان ۔

طارق مصطفی
وائس پریذیڈنٹ، ملٹی نیٹ پاکستان

آئی سیواستعمال کرنے میں ہر طرح سے بہت آسان ہے اور یہی وہ بات ہے جو مجھے کلک کر گئی۔ اب میں اپنی پاکٹ منی سے کچھ نہ کچھ سیونگز باقاعدگی سے کرتی رہتی ہوں۔

ائشہ راشد
اسٹوڈینٹ، کریڈو کالج

میں ایک ٹیکنو پرینیور ہوں۔ یقینی کیجئے، سائن اب کرنے کا پورا پروسیس مجھے بہت اچا لگا۔ یہ بہت ہی سادہ اور آسان تھا۔ اسے ہم اپنی انڈسٹری میں UI/UXکہتے ہیں۔ میرا مطلب یہ ہے کہ چند سالوں پہلے تک کون سوچ سکتا تھا کہ وہ اپنے فون سے میوچل فنڈ میں انویسٹمنٹ کرے اور وہ بھی صرف چند منٹو ں میں ۔ ان کی ایپ سیونگز اور انویسٹمنٹ کرنے میں سب سے کچھ بدل کر رکھدے گی۔ اب تک ہم جس طرح سے سیونگز اور انویسٹمنٹ کرتے رہے، وہ سب گذرے کل کی باتیں ہوجائیں گی۔

حرا سعید