chat
Ask Fund Manager
Sending

وژن اور مقصد

 

اقدار

ہمارا بزنس کس بات پر یقین رکھتا ہے?

مشن

ہمارے ادارے کا مقصد کیا ہے اور ہم اپنے کسٹمرز کیلئے کس طرح خدمات
انجام دیتے ہیں?

وژن

ہم کیا حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں?

وژن اسٹیٹمنٹ

بچت کے ساتھ مترادف ہونا۔

مشن اسٹیٹمنٹ

ملکی اور ریجنل مارکیٹس میں اسٹیک ہولڈرز کی قدروقیمت بڑھانے کیلئے بچت اور انویسٹمنٹ منیجر کی حیثیت سے تعارف۔

بنیادی اقدار

کمپنی اپنی کلائنٹ سروس پر فخر محسوس کرتی ہے اور کامیابی کو اپنے اسٹاف کی مسلسل محنت اس کے نظام اور صلاحیت کا بھر پور ردّ عمل سمجھتی اور قرار دیتی ہے